: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21دسمبر(اعتمادنیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدودمیں ایک نامعلوم خاتون کی نعش تالاب سے برآمد ہوئی۔پولیس کے
مطابق نعش جمعہ کی رات تالاب سے ملی ،35سالہ خاتو ن لال رنگ کی ساڑی زیب تن کیے ہوئے تھی۔نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کے بعد شناخت کیلئے مردہ گھر میں محفوظ رکھ دیا گیا ہے۔